ابنا: تفصیلات کے مطابق آج کراچی میں کالعدم ناصبی وہابی ٹولہ سپاہ صحابہ کی جانب سے ایک ریلی گرومندر سے نکالی گئی، ریلی کےنمائش چورنگی پہنچتے ہی چند دہشت گردوں نے اطراف کی دیواروں پر امام زمانہ(عج) اور امام خمینی (رہ) کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے نا زیبا وال چاکنگ کی اور نزدیک کھڑے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہکار خاموش تماشائی بنے رہے ۔.......
/169